ابنا: انھوں نے عربوں پر زوردیا ہے کہ وہ ایک منظم اور مرتب پروگرام کے تحت فلسطینیوں کو مدد بہم پہنچائیں۔انھوں نے کہا کہ امن پسند تنظیمیں عنقریب غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو ہوائی، بحری اور زمینی راستوں سے مدد پہنچانے کی کوشش کریں گی۔ بعض عرب مبصرین کا اعتراف ہے کہ عربوں کے اندر حمیت اور غیرت بالکل ختم ہوگئی ہے اور عرب رہنما امریکہ اور اسرائیل کے غلام بنے ہوئے ہیں اور وہ صرف امریکہ اور اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملانے کے عادی ہیں۔.....
/110